ترکی کا البانیہ  کے زلزلہ متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری

ترکی کے  ترانہ  کے سفارت خانہ   کی  مذہبی خدمات کے آفس کی جانب سے   خاص طور پر  زلزلے سے متاثرہ افراد کی  امداد   کو جاری رکھتے ہوئے  دارالحکومت  ترانہ کے علاقے   میں غذائی  اجناس  اور  پورٹیبل بستر تقسیم کئے گئےہیں

1330423
ترکی کا البانیہ  کے زلزلہ متاثرین کی  امداد کا سلسلہ جاری

ترکی،نے  البانیہ  کے زلزلہ زدگان کے لئے امداد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

ترکی کے  ترانہ  کے سفارت خانہ   کی  مذہبی خدمات کے آفس کی جانب سے   خاص طور پر  زلزلے سے متاثرہ افراد کی  امداد   کو جاری رکھتے ہوئے  دارالحکومت  ترانہ کے علاقے   میں غذائی  اجناس  اور  پورٹیبل بستر تقسیم کئے گئےہیں۔

ترکیکی  مذہبی امور کی  فاؤنڈیشن (TDV)، کی جانب سے   زلزلے کے متاثرین کے مسمار ہونے والے  گھروں اور اور  خِموں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہونے والے افراد کی دیکھ بھال کا سلسلہ جاری ہے۔  

ترکی کی  مختلف تنظیموں اور اداروں نے زلزلے کے پہلے دن سے ہی کے زلزلے کے متاثرین کو امداد تقسیم کرنے کا سلسلہ   جاری  رکھا ہوا ہے۔

البانیہ میں ، 26 نومبر کو 6.3 شدت کے زلزلے میں 51 افراد ہلاک اور 900 سے زائد افراد زخمی  ہو گئے تھے۔

 

 



متعللقہ خبریں