"انسداد دہشتگردی" ترکی میں قران -9 اور قران -10 آپریشنوں کا آغاز

علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے     کے خلاف "قران 9 -کوہ جُدی" اور "قران -10  وادی قازان" نامی آپریشنز شروع کر  دیئے گئے ہیں

1326592
"انسداد دہشتگردی" ترکی میں قران -9 اور قران -10 آپریشنوں کا آغاز

علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے     کے خلاف "قران 9 -کوہ جُدی" اور "قران -10  وادی قازان" نامی آپریشنز شروع کر  دیئے گئے ہیں۔

 ترک محکمہ داخلہ کے مطابق ، ان آپریشنوں کا آغاز ترک اضلاع شرناق اور حقاری میں   کیا گیا ہے ۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ  شرناق میں   جاری آپریشن  میں 1260 اور حقاری  کے آپریشن میں  730 حفاظتی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں