ایشیائی پارلیمانی اسمبلی،ترکی مزید دو سال صدارت کرے گا

رکن ممالک نے  ایک مشترکہ اعلامئیے میں  اس بات   کا فیصلہ کیا کہ  سن 2020-2021   کے درمیان  پارلیمانی اجلاس کی صدارت  ترکی کے ہاتھ میں ہوگی

1324444
ایشیائی پارلیمانی اسمبلی،ترکی مزید دو سال صدارت کرے گا

ترکی   2 سال مزید  ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی صدارت کرے گا۔

 اس  سلسلے میں  ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے 42 رکن ممالک 12 ویں اجلاس  کےلیے   ترک سیاحتی شہر انطالیہ  میں  یکجا ہوئے ۔

 رکن ممالک نے  ایک مشترکہ اعلامئیے میں  اس بات   کا فیصلہ کیا کہ  سن 2020-2021   کے درمیان  پارلیمانی اجلاس کی صدارت  ترکی کے ہاتھ میں ہوگی ۔

 



متعللقہ خبریں