صدر رجب طیب ایردوان سویٹزرلینڈ میں گلوبل ریفیوجی فورم میں شرکت کے لیے جینوا پہنچ گئے

ہوٹل کے سامنے جمع ترک باشندے صدر ایردوان کی آمد پر   ہاتھوں میں ترکی کےقومی پرچم لہراتے ہوئے خوشی و مسرت  سے  اپنی محبت کا اظہار کرتے رہے

1324308
صدر رجب طیب ایردوان  سویٹزرلینڈ  میں گلوبل ریفیوجی فورم میں شرکت کے لیے جینوا پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان جب سویٹزرلینڈ کے جنیوا اپنے  قیام  کے ہوٹل میں  جب تشریف لائے تو ترک باشندوں نے خیر مقدمی نعروں سے صدر ایردوان کا استقبال کیا۔

صدر ایردوان گلوبل ریفیوجی فورم میں شرکت   کے لیے   جنیوا ہوائی اڈے سے  اپنے  ہوٹل منتقل ہو گئے ہیں۔

ہوٹل کے سامنے جمع ترک باشندے صدر ایردوان کی آمد پر   ہاتھوں میں ترکی کےقومی پرچم لہراتے ہوئے خوشی و مسرت  سے  اپنی محبت کا اظہار کرتے رہے۔

ترک باشندوں نے  انصدر ایردوان  کی تصویروں کے ساتھ تحریری بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔

صدر ایردوان نے   گاڑی سےاترتے ہوئے  وہاں پر جمع   ترک باشندوں سے ہاتھ ملایا  اور سلام پیش کیا۔



متعللقہ خبریں