یورپی یونین کے پاس سمندری اختیارات پر حکم صادر کرنے کا کوئی اختیار نہیں، ترکی

یورپی یونین کا یہ موقف ہمارے ملک اور قبرصی ترکوں کے مشرقی بحیرہ روم میں حقوق اور مفادات کا دفاع کرنے سے  باز نہیں رکھ سکتا

1323201
یورپی یونین کے پاس سمندری اختیارات پر حکم صادر کرنے کا کوئی اختیار نہیں، ترکی

وزارتِ خارجہ کے ترجمان حامی آکسوئے   کا کہنا ہے کہ یورپی یونین  کے پاس سمندری اختیاراتی  مقامات کا تعین  کرنے کا کوئی اختیار موجود نہیں اور نہ ہی یہ  لیبیا مطابقت  کو قوانین کے منافی ہونے  کے حوالے سے کوئی حکم صادر کر سکتی ہے۔

حامی آکسوئے نے یورپی کونسل  کے ترکی سے متعلق بیانات کے حوالے سے ایک تحریری جواب  دیتے ہوئے کہا ہے کہ"یہ موقف ہمارے ملک اور قبرصی ترکوں کے مشرقی بحیرہ روم میں حقوق اور مفادات کا دفاع کرنے سے  باز نہیں رکھ سکتا۔ "

یاد رہے کہ ترکی اور لیبیا کی قومی مطابقت حکومت کے درمیان 27 نومبر کو "سیکورٹی اور فوجی تعاون مطابقت یادداشت "  سمیت دونوں ملکوں کے مابین قوانین  کی رو سے حاصل حقوق کا تحفظ کرنے کا ہدف بنانے والے " سمندری اختیارات کے علاقوں کی حد بندی سے متعلق بھی ایک مطابقت پر دستخط ہوئے تھے۔



متعللقہ خبریں