5 دہشتگردوں نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا

شمالی عراق  کے  ایک کیمپ  سے فرار ہونے والے 4  افراد سمیت  شمالی شام میں موجود دہشت گرد گروپوں  کے چنگل سے فرار  ہونے والے  1 شخص نے   خود کو ترک  قانون کے حوالے کر دیا

1322280
5 دہشتگردوں نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا

شمالی عراق     کے  ایک کیمپ  سے فرار ہونے والے 4  افراد   سمیت  شمالی شام    میں موجود دہشت گرد گروپوں    کے چنگل سے فرار  ہونے والے  1 شخص نے   خود کو ترک  قانون کے حوالے کر دیا ۔

 ترک محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ  دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے خلاف آپریشن  بلا تعطل جاری ہے   ۔



متعللقہ خبریں