24 نومبر یومِ اساتذہ  کے  موقع پر گوگل کا خصوصی " ڈوڈل"

گوگل ہوم پیج  جسے "ڈوڈل"  کے نام سے یاد کیا جاتا ہے پر  سمندر کی تہہ میں آکٹپسرائٹنگ  بورڈ کے سامنے مچھلیوں کو پڑھا رہا ہے

1311332
24 نومبر یومِ اساتذہ  کے  موقع پر گوگل  کا خصوصی " ڈوڈل"

گوگل نے 24 نومبر یومِ اساتذہ  کے  موقع پر  خصوصی لوگو  سے اپنی  ویب  سائٹ  کو پیش کیا ہے۔   

گوگل ہوم پیج  جسے "ڈوڈل"  کے نام سے یاد کیا جاتا ہے پر  سمندر کی تہہ میں آکٹپسرائٹنگ  بورڈ کے سامنے مچھلیوں کو پڑھا رہا ہے۔  

جب لوگو پر کلک کیا جاتا ہے تو ، 24 نومبر یومِ  اساتذہ  کی خبر ابھر کر سامنے آتی ہے۔

"ڈوڈل" ایپلی کیشنز ، دنیا کے ممالک کے  اہم ایام  اور تعطیلات ، ثقافتی تقریبات اور تاریخی شخصیات  کو اس  پلیٹ فارم مکے ذریعے  دنیا کی توجہ حاصل کرنے کے لیے پیش کرتا ہے۔

خاص طور پر ڈیزائن کردہ لوگو پر کلک کرکے ، انٹرنیٹ استعمال کرنے والے اس دن ، شخص اور موضوع سے متعلق مزید مفصل معلومات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔



متعللقہ خبریں