ایردوان ۔ میکی سال ملاقات

صدر ایردوان نے صدارتی سوشل کمپلیکس میں سرکاری تقریب کے ساتھ میکی سال کا استقبال کیا

1309907
ایردوان ۔ میکی سال ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان  نے کل سینیگال کے صدر میکی سال کے ساتھ ملاقات کی۔

صدر ایردوان نے صدارتی سوشل کمپلیکس میں سرکاری تقریب کے ساتھ میکی سال کا استقبال کیا۔

بعد ازاں دونوں رہنماوں کے درمیان دو طرفہ ملاقات ہوئی۔

مذاکرات کے بعد دونوں صدور نے اعشائیے پر ملاقات کی۔

اعشائیہ پریس کے لئے بند تھا۔


ٹیگز: #سینیگال

متعللقہ خبریں