"ایردوان وائٹ ہاوس میں" ٹرمپ سے ملاقات

صدر ایردوآن اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ملاقات کا دور جاری ہے جس میں اہم موضوعات پر بات چیت ہوگی

1306065
"ایردوان وائٹ ہاوس میں" ٹرمپ سے ملاقات
Cumhurbaşkanı Erdoğan ABD Başkanı Trump Beyaz Saray.jpg

صدر رجب طیب ایردوآن کا وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر نے سرکاری اعزاز کے ساتھ خیر مقدم کیا۔
بعد ازاں پریس سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے ٹرمپ نے صدر ایردوان کو دوست مخاطب کرتے ہوئے شامی سرحد کے آپریشن پر  ان کا شکریہ ادا کیا۔
ٹرمپ نے بتایا کہ ملاقات میں اہس 400دفاعی نظام اور ایف35۔ طیاروں کے معاملے پر بھی بات ہوگی۔ 
بالمشافہ ملاقات ایک گھنٹے جاری رہی جس کے بعد بین الوفود بات چیت کا آغاز ہوا جو جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں