آج ترکی بھر میں عید میلاد النبی مذہبی  جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

محکمہ مذہبی امور  کے مذہبی خدمات کے ڈرایکٹریٹ  کی جانب سے  ملک بھر میں  عید میلاد النبی کے موقع پر ختلف تقریبات کا اہتمام  کیا جا رہا ہے

1302587
آج ترکی بھر میں عید میلاد النبی مذہبی  جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

آج ترکی بھر میں عید میلاد النبی مذہبی  جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

آج کی رات ملک بھر کی مساجد میں خصوصی پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا، دعائیں مانگی جائیں گی اور درود و سلام پڑھا جائے گا۔

استنبول فاتح جامع مسجد میں عید میلاد النبی کی مناسبت سے خصوصی پروگرام کا آغاز دن کی وقت ہی ہو جائے گا ، تلاوت قرآن کریم اور ختم شریف کے بعد  دعائیں مانگی جائیں گی۔

محکمہ مذہبی امور  کے مذہبی خدمات کے ڈرایکٹریٹ  کی جانب سے  ملک بھر میں  عید میلاد النبی کے موقع پر ختلف تقریبات کا اہتمام  کیا جا رہا ہے۔

استنبول ایوب سلطان  اور   فاتح جامع  مسجد قوینا میں  قاپو ، اسپارتا میں اولو  اور ایلاضی میں ینی محلے   مساجد  میں خصوصی پروگراموں میں   قرانِ کریم کی تلاوت ، میلاد شریف اور  دعا کی جائے گی۔  



متعللقہ خبریں