یورپی یونین نے  ترکی کے 2019 کے لئے شرح ترقی  کے  تخمینے میں اضافہ کردیا

گزشتہ رپورٹ کے مطابق، رپورٹ کے  منفی  2.3 فی صد  میں اضافہ کرتے ہوئے   اسے  0.3 کردیا ہے۔  ترکی کی سن 2020 کے لیے   شرح ترقی  3.1، سن 2021 کے لیے  3.5 کا تخمینہ لگایا گیا ہے

1302202
یورپی یونین نے  ترکی کے 2019 کے لئے شرح ترقی  کے  تخمینے میں اضافہ کردیا

یورپی یونین نے  ترکی کے 2019 کے لئے شرح ترقی  کے  تخمینے میں اضافہ کیا ہے۔  

یوروپی یونین کے کمیشن نے 2019 کے موسم خزاں کی اقتصادی پیش گوئی کی رپورٹ شائع کی۔

گزشتہ رپورٹ کے مطابق، رپورٹ کے  منفی  2.3 فی صد  میں اضافہ کرتے ہوئے   اسے  0.3 کردیا ہے۔  ترکی کی سن 2020 کے لیے   شرح ترقی  3.1، سن 2021 کے لیے  3.5 کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

رپورٹ میں ترکی کی معیشت میں کرنسی کے بحرانکے برآمدات پر پڑنے والے اثرات  کے باوجود  برآمدات میں اضافے   اور   مالی ترغیبات کی وجہ سے ہونے والا اضافہ قابلِ توجہ ہے۔

رپورٹ میں ، پچھلی رپورٹ کے مقابلے 2019 اور 2020 میں یورو زون کی نمو کی پیش گوئی کم کردی گئی ہے۔

پچھلی رپورٹ میں ، یورو زون میں 2019 میں 1.2 اور 2020 میں 1.5 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی گئی تھی ، جبکہ آخری رپورٹ میں یہ شرحیں 2019 کے لئے 1.1 اور 2020 کے لئے 1.2 رہ گئیں۔

سال 2021 کے لئے نمو کی پیش گوئی کا تخمینہ 1.2 فیصد تھا۔

رپورٹ میں ، 2019 ، 2020 اور 2021 کے لئے یوروپی یونین کی نمو کی پیش گوئی 1.4 فیصد رکھی گئی تھی۔

 



متعللقہ خبریں