شمالی شام: بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام جاری

ترک فوجی بارودی سرنگوں اور دیگر دھماکہ خیز مواد کی  صفائی میں مصروف ہیں  جبکہ دوسری جانب  علاقے میں   اتحادی قوتوں  اور سماجی اداروں    کے  مراکز پر ترک فوج کی  فائرنگ سےمتعلق   میڈیا میں  موجود خبریں بے بنیاد ہیں

1299471
شمالی شام: بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام جاری

شمالی شام میں جاری  چشمہ امن آپریشن  کے تحت گشتی کاروائی اور بارودی سرنگوں   سمیت دیگر دھماکہ خیز مواد کی صفائی کا کام جار ی ہے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،  ترک فوجی  بارودی سرنگوں  اور دیگر دھماکہ خیز مواد کی  صفائی میں مصروف ہیں  جبکہ  دوسری جانب  علاقے میں   اتحادی قوتوں  اور سماجی اداروں    کے  مراکز پر ترک فوج کی  فائرنگ سے  متعلق   میڈیا میں  موجود خبریں بے بنیاد ہیں۔



متعللقہ خبریں