چاوش اولو-پومپیئو ٹیلیفون باتچیت،حکومت ترکی کی تشویش سے آگاہی

سفارتی ذرائع کے مطابق ، اس بات چیت میں  ترک وزیر خارجہ نے   اپنی حکومت کی طرف سے  امریکی ایوان نمائندگان  کی طرف سے قبول کردہ آرمینی نسل کشی پر مبنی قرارداد  پر تشویش ظاہر کی

1298214
چاوش اولو-پومپیئو ٹیلیفون باتچیت،حکومت ترکی کی تشویش سے آگاہی

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے امریکی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ، اس بات چیت میں  ترک وزیر خارجہ نے   اپنی حکومت کی طرف سے  امریکی ایوان نمائندگان  کی طرف سے قبول کردہ آرمینی نسل کشی پر مبنی قرارداد  پر تشویش ظاہر کی ۔

 بات چیت کے  دیگر موضوعات میں  شام کی صورت حال کو بھی جگہ دی گئی ۔

 یاد رہے کہ  امریکی ایوان نمائندگان نے حال ہی میں  ترکی پر مجوزہ پابندیوں کے اطلاق  کی خاطر سن 1915 کے واقعات کو نسل کشی قبول کرنے  کےلیے قرارداد  کی منظوری دی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں