حقاری میں زخمی ترکی فوجی ہسپتال میں شہید

وزارتِ قومی دفاع کی جانب سے جاری  کردہ تحریر ی اعلامیے  میں  کہا گیا ہے کہ  حقاری کی  تحصیل یوکسیک اووہ  میں   23 اکتوبر کو دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں میں زخمی ہونے والے فوجی  جوکہ   ہسپتال میں زیر علاج     تھا  تمام تر   کوششوں کے باوجود  نہیں بچایا جاسکا

1295832
حقاری میں  زخمی ترکی فوجی ہسپتال میں شہید

حقاری  میں 23 اکتوبر کو دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شدید زخمی فوجی ، اسپتال میں شہید  ہوگیا ہے۔

وزارتِ قومی دفاع کی جانب سے جاری  کردہ تحریر ی اعلامیے  میں  کہا گیا ہے کہ  حقاری کی  تحصیل یوکسیک اووہ  میں   23 اکتوبر کو  دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں میں زخمی ہونے والے فوجی  جوکہ   ہسپتال میں زیر علاج     تھا  تمام تر   کوششوں کے باوجود  نہیں بچایا جاسکا ہے۔

جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ا س واقعے  سے   ہمیں  گہرا دکھ  پہنچا ہے ہم  اس موقع پر شہید ہونے والے فوجی کے اہلِ خانہ    اور  ترک مسلح افواج کے ساتھ اپنے  غم اور دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں