دہشتگردوں کی اشتعال انگیزیاں جاری ترکی کی جوابی کاروائی

ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، چشمہ امن آپریشن کے زیر   محاصرہ علاقے میں  دہشتگرد تنظیم پی کےکے    کی اشتعال انگیز کاروائیاں جاری ہیں

1295312
دہشتگردوں کی  اشتعال انگیزیاں جاری  ترکی کی جوابی کاروائی

ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، چشمہ امن آپریشن کے زیر   محاصرہ علاقے میں  دہشتگرد تنظیم پی کےکے    کی اشتعال انگیز کاروائیاں جاری ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ   چشمہ امن آپریشن کے  زیر محاصرہ  علاقوں میں  پی کےکے  کے دہشتگرد مارٹر گولوں   اور  فائرنگ      کرتےہوئے اشتعال انگیزی جاری رکھےہوئے ہیں جس کے جواب میں  ترکی  اپنے جائز حقوق اور ملکی  سالمیت کے تحفظ کےلیے   اپنی کاروائی جاری رکھے گا۔

 



متعللقہ خبریں