فیتو کے میکسیکو امام کو خفیہ سروس نے پکٹر لیا

ترک خفیہ تنظیم نے میکسیکو میں ایک کاروائی کرتے ہوئے مطلوبہ شخص کو گرفتار کیا ہے

1290889
فیتو کے میکسیکو امام  کو خفیہ سروس نے پکٹر لیا

دہشت گرد تنظیم فیتو کے میکسیکو  میں امام عثمان قارا جا کو قومی خفیہ سروس کی  کوششوں سے بیرون ِ ملک ایک کاروائی کرتے ترکی لایا گیا ہے۔

حاصل کردہ معلومات کے مطابق فیتو میں اعلی سطحی خدمات پر مامور  قارا کے خلاف "مسلح دہشت گرد تنظیم قائم کرنے اور اس کا نظام چلانے" کے الزام  میں  گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے گئے  تھے ،اس کی رو سے خفیہ سروس نے بیرونِ ملک آپریشن کرتے ہوئے اس شخص کو پکڑ لیا۔

میکسیکو میں فیتو کے امام کی صفت سے موجود  قاراجا کو  خصوصی ٹیم نے گرفتار کرتے ہوئے ترکی لایا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں