ترکی: صدر رجب طیب ایردوان روس کے دورے پر

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان 22 اکتوبر کو ایک روزہ دورے پر روس تشریف لے جا رہے ہیں

1289418
ترکی: صدر رجب طیب ایردوان روس کے دورے پر

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان 22 اکتوبر کو ایک روزہ دورے پر روس تشریف لے جا رہے ہیں۔

وزارتِ مواصلات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان سوچی جائیں گے جہاں وہ روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک ملاقات میں صدر پوتن نے صدر ایردوان کو دورہ روس کی دعوت دی تھی۔



متعللقہ خبریں