"آپریشن چشمہ امن" کے دوران 1 ترک فوجی مزید شہید ہوگیا،تعداد 3 ہو گئی

ترک محکمہ دفاع کے مطابق  آپریشن "چشمہ امن" کے  سلسلے میں  شامی شہر منبج میں ایک ترک فوجی مزید شہید ہو گیا  ہے جس سے یہ تعداد 3 ہو گئی ہے

1288370
"آپریشن چشمہ امن" کے دوران 1 ترک فوجی مزید شہید ہوگیا،تعداد 3 ہو گئی

ترک محکمہ دفاع کے مطابق  آپریشن "چشمہ امن" کے  سلسلے میں  شامی شہر منبج میں ایک ترک فوجی مزید شہید ہو گیا  ہے جس سے یہ تعداد 3 ہو گئی ہے ۔

 دوسری جانب، دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے زیر قبضہ علاقوں سے   ترک ضلع ماردین  کی جانب پھینکے گئے توپ کے گولوں سے 2 شہری ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں