سلامتی کونسل: ترکی کے خلاف مذمتی قرارداد کی تجویز،امریکہ اور روس کا انکار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  میں  ترکی کے خلاف مذمتی قرارداد امریکہ اور روس نے مسترد کر دی ۔

1285995
سلامتی کونسل: ترکی کے خلاف مذمتی قرارداد کی تجویز،امریکہ اور روس کا انکار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  میں  ترکی کے خلاف مذمتی قرارداد امریکہ اور روس نے مسترد کر دی ۔

 سلامتی کونسل میں  یورپی یونین   کے 5 ارکان ممالک  کی درخواست پر   شمالی شام  کی صورت حال  اور چشمہ امن  آپریشن    کے حوالے سے  ایک نشست کا انعقادہوا ۔

 اس نشست میں بعض ممالک نے   ترکی    کی مذمت کرنے کی  تجویز پیش کی جسے امریکہ اور روس نے مسترد کر دیا ۔

 



متعللقہ خبریں