ترک فوج کو شام و عراق میں آپریشن کی اجازت

قومی اسمبلی میں ہونےو الی رائے دہی میں آق پارٹی، ریپبلیکن پیپل پارٹی، نیشلسٹ موومنٹ پارٹی اور  گُڈ پارٹی  نے اس اجازت نامے کے حق میں ووٹ ڈالے

1284453
ترک فوج کو شام و عراق میں آپریشن کی اجازت

ترک مسلح افواج  کو شام و عراق میں فوجی آپریشن  کا اختیار دینے والے اجازت نامے کی مدت میں ترک قومی اسمبلی  نے مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔

اب یہ اجازت نامہ 30 اکتوبر 2020 تک لاگو  ہو گا۔

قبول کردہ اجازت نامے  کے ذریعے ترک مسلح افواج، عراق اور شام میں دہشت گرد عناصر کے خلاف جنگ  کے دائرہ عمل میں  ترک فوجیوں کی سرحد پار تعیناتی  کرنے کی مجاز ہوتی ہے۔

قومی اسمبلی میں ہونےو الی رائے دہی میں آق پارٹی، ریپبلیکن پیپل پارٹی، نیشلسٹ موومنٹ پارٹی اور  گُڈ پارٹی  نے اس اجازت نامے کے حق میں ووٹ ڈالے۔



متعللقہ خبریں