ترک بری فوج کے سربراہ کی امریکی ہم منصب سے بات چیت،شام پر تبادلہ خیال

ترک بری فوج کے سربراہ  جنرل یشار گولیر   نے  امریکی ہم منصب  جنرل مارک میلی سے ٹیلیفون پر بات  چیت کی جس میں شام میں ایک محفوظ علاقے کے قیام   پر تبادلہ خیال کیا گیا

1282161
ترک بری فوج کے سربراہ کی امریکی ہم منصب سے بات چیت،شام پر تبادلہ خیال

ترک بری فوج کے سربراہ  جنرل یشار گولیر   نے  امریکی ہم منصب  جنرل مارک میلی سے ٹیلیفون پر بات  چیت کی ۔

اس بات چیت میں   شام میں    ایک محفوظ علاقے کے قیام   پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، بات چیت میں ترک جرنیل نے   امریکی ہم منصب  کو نیا عہدہ سنبھالنے کی بھی مبارک باد دی  ۔

 



متعللقہ خبریں