شام: ترک -امریکی فوجیوں کا مشترکہ گشتی پروگرام تیسرے مرحلے میں داخل ہوگیا

شام  کے دریائے فرات کے مشرقی کنارے پر  محفوظ علاقے کے قیام کے سلسلے میں ترک اور امریکی مسلح افواج نے  مشترکہ گشتی پروگرام  کا تیسرا مرحلہ شروع کر دیا  ہے

1281722
شام: ترک -امریکی فوجیوں کا مشترکہ گشتی پروگرام تیسرے مرحلے میں داخل ہوگیا

شام  کے دریائے فرات کے مشرقی کنارے پر  محفوظ علاقے کے قیام کے سلسلے میں ترک اور امریکی مسلح افواج نے  مشترکہ گشتی پروگرام  کا تیسرا مرحلہ شروع کر دیا  ہے ۔

ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، اس گشتی پروگرام کا آغاز   شامی   قصبے تل ابیض سے کیا گیا ہے۔

 


ٹیگز: #ترکی

متعللقہ خبریں