ترکی: ضلع شرناق میں جینڈر میری اور پولیس کا مشترکہ آپریشن،9 دہشت گرد ہلاک

ترک ضلع شرناق  کے قصبے بیت الاشباب   میں  پولیس اور جینڈر میری   کے آپریشن کے نتیجے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے  9  دہشتگرد ہلاک  کر دیئے گئے

1274295
ترکی: ضلع شرناق میں جینڈر میری اور پولیس کا مشترکہ آپریشن،9 دہشت گرد ہلاک

  ترک ضلع شرناق  کے قصبے بیت الاشباب   میں  پولیس اور جینڈر میری   کے آپریشن کے نتیجے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے  9  دہشتگرد ہلاک  کر دیئے گئے۔

 ترک محکمہ داخلہ کے مطابق ،   انسداد  دہشت گردی آپریشن کے تحت   کی گئی اس کاروائی میں  جینڈر میری اور پولیس  نے  حصہ لیا۔

دوسری جانب  شمالی عراق میں   ترک فضائیہ نے  آواشین کے علاقے میں کاروائی کرتےہوئے  پی کےکے کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔



متعللقہ خبریں