آپریشن پنجہ۔ 3  کے دائرہ کار میں 4 دیسی ساختہ بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا

عراق کے شمال میں ترک مسلح افواج کی طرف سے جاری  آپریشن پنجہ۔ 3  کے دائرہ کار میں 4 دیسی ساختہ بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا

1269704
آپریشن پنجہ۔ 3  کے دائرہ کار میں 4 دیسی ساختہ بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا

عراق کے شمال میں ترک مسلح افواج کی طرف سے جاری  آپریشن پنجہ۔ 3  کے دائرہ کار میں 4 دیسی ساختہ بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آپریشن کے دائرہ کار میں 2 ریموٹ کنٹرول  بیٹری بلاک اور 2 بیٹری بلاک وِد چارجڈ ڈویوائس دیسی ساختہ بموں کی نشاندہی کر کے انہیں ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں