ترکی:دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا،ترک فوجی شہید

ترک ضلع حقاری  کی  تحصیل  چوقرجہ میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کی طرف سے نصب شدہ  دیسی  ساختہ دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے  ایک ترک فوجی شہید ہو گیا

1265767
ترکی:دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا،ترک فوجی شہید

ترک ضلع حقاری  کی  تحصیل  چوقرجہ  میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے     کی طرف سے نصب شدہ  دیسی  ساختہ دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے  ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، یہ ترک فوجی  اس مواد کے پھٹنے سے شدید زخمی ہو گیا جو کہ تمام تر کوششوں کے باوجود جانبر نہ ہو سکا ۔

 بیان میں   فوجی کی شہادت پر  افسوس کرتےہوئے  مرحوم کےلیے مغفرت اور  اس کے  ورثا٫  کےلیے صبر جمیل  کی دعا کی گئی ہے ۔



متعللقہ خبریں