ترک ضلع حقاری میں آپریشن،2 دہشتگرد مارے گئے

ترک   محکمہ داخلہ کے مطابق ، ضلع حقاری  میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے خلاف "آپریشن قیران  "کے تحت  وادی قازان  میں یہ  آپریشن  کیا گیا  جس کے دوران  2 دہشتگرد  مارے گئے

1262572
ترک ضلع حقاری میں آپریشن،2 دہشتگرد مارے گئے

ترک  ضلع حقاری  میں  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے کے   2 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

ترک   محکمہ داخلہ کے مطابق ، ضلع حقاری  میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے خلاف "آپریشن قیران  "کے تحت  وادی قازان  میں یہ  آپریشن  کیا گیا  جس کے دوران  2 دہشتگرد  مارے گئے۔

  بتایا گیا ہے کہ  یہ وہ دہشت گرد تھے جو ضلع حقاری کے دہشتگرد حملے  اور  وہاں بارودی سرنگوں  کی تنصیب میں  ملوث تھے ۔



متعللقہ خبریں