شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، ترک  فوج اور خفیہ ایجنسی MIT  کے اشتراک سے  کی گئی اس  کاروائی میں ترک فضائیہ نے  حصہ لیتےہوئے علاقے میں نشاندہی کرنے پر 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

1261927
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق   کے علاقے خاقورق  میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  5  دہشت گرد  ہلاک ہو گئے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،  ترک  فوج اور خفیہ ایجنسی MIT  کے اشتراک سے  کی گئی اس  کاروائی میں   ترک فضائیہ نے  حصہ لیتےہوئے    علاقے میں نشاندہی کرنے پر 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 بعد ازاں طیارے بحفاظت اپنے اڈے پر واپس آگئے۔

 



متعللقہ خبریں