یومِ ظفر کی مناسبت سے صدارتی محل میں استقبالیہ

جامع مسجد ملت میں کلامِ پاک کی تلاوت کے بعد صدر رجب طیب ایردوان نے خطاب  دیا

1261483
یومِ ظفر کی مناسبت سے صدارتی محل میں استقبالیہ
erdogan-bahceli.jpg
erdogan.jpg
erdogan.jpg

صدر رجب طیب ایردوان  نے 30 اگست یوم ظفر و ترک مسلح افواج  کی مناسبت سے "ہیڈکمانڈر" کی صفت سے صدارتی محل میں استقبالیہ دیا۔

استقبالیہ میں اس اہم یوم  کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کردہ قلیل دورانیہ کی ایک ڈیکومنٹری پیش کی گئی جس میں "ہم اس روح  کو قریب سے جانتے ہیں"  پر زور دینے والی فتح ملازگیرت سے لیگر جنگِ نجات تک کے اور 15 جولائی 2016 کے شہدا کی یاد منائی  گئی۔

جامع مسجد ملت میں کلامِ پاک کی تلاوت کے بعد صدر رجب طیب ایردوان نے خطاب  دیا۔

بعد ازاں  صدر و فرسٹ لیڈی نے  مہمانوں کو سلام پیش کیا اور اسپیکرِ اسمبلی مصطفیٰ شن توپ اورقومی اسمبلی کی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کے ساتھ ایک گروپ فوٹو اتروائی۔

اقلیتی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے بھی کچھ مدت تک صدر ایردوان سے بات چیت کی۔

جناب ایردوان نے قومی کھلاڑیوں کو بھی اس دن کی مبارکباد دی اور ان کے ساتھ یادگار تصویر اتروائی۔

شہدا کے اہل خانہ اور غازیوں کے بھی شامل ہونے والے استقبالیہ میں میڈیا کے نمائندوں، مصنفین، بعض ممالک کے انقرہ میں سفراء، اساتذہ اور شہری تنظیموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

 



متعللقہ خبریں