ترکی: داخلی سکیورٹی آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک

ضلع تنجے لی کے دیہی علاقے میں جینڈرمیری اسپیشل آپریشن ٹیموں کی طرف سے کئے گئے آپریشن میں مزید ایک دہشت گرد ہلاک کر دیا گیا

1260340
ترکی: داخلی سکیورٹی آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک

ترکی کے ضلع تنجے لی کے دیہی علاقے میں جینڈرمیری اسپیشل آپریشن ٹیموں کی طرف سے کئے گئے آپریشن میں مزید ایک دہشت گرد ہلاک کر دیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق داخلی سکیورٹی آپریشنوں کے دائرہ کار میں تنجے لی کے دیہی علاقے میں ضلعی جینڈر میری کمانڈ آفس کی اسپیشل آپریشن ٹیموں کی طرف سے آپریشن کیا گیا جس میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

علاقے  میں آپریشن جاری ہے اور  اس وقت تک ہلاک کئے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں