مشرقی اناطولیہ میں دہشتگردوں کے خلاف" قیران -2" آپریشن کا آغاز

اس مشترکہ آپریشن میں جینڈر میری اور پولیس کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں جن کا مقصد علاقے سے دہشتگردوں  اور ان کے اڈوں  کا صفایا کرنا ہے

1259797
مشرقی اناطولیہ میں دہشتگردوں کے خلاف" قیران -2" آپریشن کا آغاز

 ترک اضلاع ماردین،شرناق اور بتمان  میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف  قیران۔دوئم   آپریشن شرو ع کیا گیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ اس  مشترکہ آپریشن میں   جینڈر میری  اور پولیس      کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں جن    کا مقصد علاقے  سے دہشتگردوں  اور ان کے اڈوں  کا صفایا کرنا ہے۔



متعللقہ خبریں