عراق میں پنجہ-3 فوجی آپریشن کے دوران تین ترک فوجی شہید تین زخمی

وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کے شمال میں جھڑپ میں 3 فوجی ہلاک اور 7 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ ایک بیان میں کہا گیا کہ زخمی فوجیوں کو اسپتال بھیج دیا گیا ، خطے میں  فوجی آپریشن  جاری ہے

1258063
عراق میں  پنجہ-3 فوجی آپریشن کے دوران تین ترک فوجی شہید تین زخمی

 

عراق کے شمال میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے  دہشت گردوں کے  ساتھ جھڑپ میں  پنجہ -3 فوجی آپریشن 3 فوجی  شہید اور 7 فوجی زخمی ہوگئے۔

وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کے شمال میں جھڑپ میں 3 فوجی ہلاک اور 7 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

ایک بیان میں کہا گیا کہ زخمی فوجیوں کو اسپتال بھیج دیا گیا ، خطے میں  فوجی آپریشن  جاری ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس قابٖ افسوس واقعے پر  جس میں  ہمارے فوجیوں کو اپنی زندگیوں  سے ہاتھ دھونا پڑے ہیں  کے لیے  مغفرت  کی دعا کرتے ہیں اور غمزدہ کنبوں ، ترک مسلح افواج اور ترک قوم کے ساتھ بڑے صبر کی تلقین  کرتے ہیں زخمی  فوجیوں کی  فوری طور پر صحتیابی کی دعا کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں