شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں "پنجہ-سوئم" آپریشن کا آغاز

اس آپریشن   کا مقصد ترک سرحدوں کا  دفاع مضبوط  بنانے سمیت  حفتانین  میں موجود دہشتگردوں   اور ان کے  مراکز کو  تباہ  کرنا ہے جس میں  ترک فضائیہ   کا تعاون بھی حاصل ہوگا

1257703
شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں "پنجہ-سوئم" آپریشن کا آغاز

    ترک محکمہ دفاع    کےمطابق شمالی عراق  کے علاقے  حفتانین میں  پنجہ سوئم نامی آپریشن شروع ہو گیاہے۔

 بیان کے مطابق ،   اس آپریشن   کا مقصد ترک سرحدوں کا  دفاع مضبوط  بنانے سمیت  حفتانین  میں موجود دہشتگردوں   اور ان کے  مراکز کو  تباہ  کرنا ہے جس میں  ترک فضائیہ   کا تعاون بھی حاصل ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں