ترک اضلاع ماردین اور شرناق میں آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک

ترک اضلاع ماردین  اور شرناق  میں حفاظتی قوتوں کے آپریشن   میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے

1256487
ترک اضلاع ماردین اور شرناق میں آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک

ترک اضلاع ماردین  اور شرناق  میں حفاظتی قوتوں کے آپریشن   میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک محکمہ داخلہ  کے مطابق،   داخی سلامتی  کی بحالی کے تحت جاری آپریشن کے سلسلے میں یہ  کاروائی     ماردین کے  قصبے   ساوور میں کی  گئی جہاں 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

 ضلع شرناق کے قصبے  سلوپی  میں  بھی ایک آپریشن کے نتیجے میں  پی کےکے   کے 2 کارندوں  کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں