شام: دہشت گردوں کی ترک فوجیوں پر حملے کی کوشش،جوابی کاروائی

شام کے علاقے تل رفعت میں   ترک  فوجیوں نے   دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے دہشت گردوں   کے حملوں  کے جواب میں  بعض اہداف کو نشانہ بنایا

1254455
شام: دہشت گردوں کی ترک فوجیوں پر حملے کی کوشش،جوابی کاروائی

شام کے علاقے تل رفعت میں   ترک  فوجیوں نے   دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے دہشت گردوں   کے حملوں  کے جواب میں  بعض اہداف کو نشانہ بنایا ۔

ترک محکمہ دفاع کےمطابق، فرات ڈھال آپریشن کے تحت  علاقے میں  گشت کے دوران  ترک فوجیوں  پر  دہشتگردوں نے  حملہ کرتےہوئے اشتعال دلانے کی کوشش  کی  جس کےجواب میں  ترک فوجیوں نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔

 



متعللقہ خبریں