شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقے زاپ  میں  ترک فضائیہ کی کاروائی  کے دوران   دہشت گردس تنظیم پی کےکے کے اسلحے کے گوداموں  اور پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا گیا

1253293
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقے زاپ  میں  ترک فضائیہ کی کاروائی  کے دوران   دہشت گردس تنظیم پی کےکے کے اسلحے کے گوداموں  اور پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا گیا ۔

ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،   شمالی عراق کے علاقے زاپ پر   فضائی کاروائی کی گئی  جس کے دوران  دہشت گرد تنظیم     کے متعد ٹھکانے تباہ کر  دیئے گئے۔



متعللقہ خبریں