مقامی پیداوار بجلی سے چلنے والے ٹریکٹر کو صدر ترکی نے چلایا

ٹریکٹر کے پیچھے ہل کے ساتھ اسے چلانے والے صدر ایردوان نے ٹریکٹر کے بارے میں آگاہی حاصل کی

1243371
مقامی پیداوار بجلی سے چلنے والے ٹریکٹر کو صدر ترکی نے چلایا
erdogan, yerli elektrikli traktor1.jpg
erdogan bicer dover.jpg

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی میں پہلی بار خصوصیت کے حامل اور مقامی پیداوار بجلی سے چلنے والے ٹریکٹر  کو تجرباتی طور پر چلایا۔

جناب ایردوان نے وزارتِ زراعت و جنگلات کے زیر اہتمام انقرہ کی تحصیل پولاتلے میں منعقدہ زرعی امور کی ڈائریکٹریٹ جنرل کے 69 ویں روایتی  فصل کاٹ میلے کے دائرہ کار میں گندم  کی کٹائی کی اور مقامی طور پر تیار کردہ بجلی سے چلنے والے ٹریکٹر کو چلایا۔

ٹریکٹر کے پیچھے ہل کے ساتھ اسے چلانے والے صدر ایردوان نے ٹریکٹر کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔

 



متعللقہ خبریں