مہاتیر محمد اور صدر ایردوان ناشتے کی میز پر یکجا

صدر ِ ترکی و اہلیہ امینہ ایردوان کی میزبانی میں دیے گئے اس ناشتے میں مہمان وزیر اعظم کی اہلیہ سیتی خصمہ محمد علی بھی  شریک تھیں

1243499
مہاتیر محمد اور صدر ایردوان ناشتے کی میز پر یکجا
Erdogan-Mahathir2.jpg
Erdogan-Mahathir1.jpg

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے دورے پر موجود ملیشیائی وزیر اعظم مہاتیر محمد سے استنبول میں ناشتے پر ملاقات کی۔

یہ ملاقات استنبول کے وحدالدین  قصر  میں سر انجام پائی۔

صدر ِ ترکی و اہلیہ امینہ ایردوان کی میزبانی میں دیے گئے اس ناشتے میں مہمان وزیر اعظم کی اہلیہ سیتی خصمہ محمد علی بھی  شریک تھیں۔

یہ ناشتہ پریس کی عدم موجودگی میں دوستانہ ماحول میں سر انجام پایا ۔



متعللقہ خبریں