ترکی: یائیلا داع میں آپریشن،دہشتگردوں کی آماج گاہ تباہ

ترک ضلع بنغول کے قصبے یائیلا داع میں ایک  آپریشن کے دوران  پی کےکے  کے دہشتگردوں  کا ایک ٹھکانہ تباہ کر دیا گیا

1230736
ترکی: یائیلا داع میں آپریشن،دہشتگردوں کی آماج گاہ تباہ

  ترک ضلع بنغول کے قصبے یائیلا داع میں  ایک  آپریشن کے دوران  پی کےکے  کے دہشتگردوں      کا ایک ٹھکانہ تباہ کر دیا گیا ۔

 مقامی انتظامیہ کے مطابق، یائیلا داع  کے دیہی علاقے میں  علیحدگی  پسند تنظیم  پی کےکے  کے خلاف آپریشن شرو ع کیا گیا  جس میں  دہشتگردوں      کی ایک آماج گاہ تباہ  کر دی گئی ۔



متعللقہ خبریں