ناچروان برزانی کو صدرِ ترکی کی مبارکباد

شمالی عراق کی علاقائی کردی انتظامیہ کے صدر منتخب ہونے والے ناچر وان برزانی کو صدر رجب طیب ایردوان نے ٹیلی فون پر مبارکباد دی ہے

1211586
ناچروان برزانی کو صدرِ ترکی کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی عراق کی کردی علاقائی انتظامیہ کے صدر منتخب ہونے والے نیچر وان برزانی  کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایوان صدر کے ادارہ برائے اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صدر ایردوان  نے شمالی عراق کی کردی علاقائی انتظامیہ کےصدر برزانی  سے ٹیلی فون پر  رابطہ قائم کرتے ہوئے اس منصب کو سنبھالنے کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی کامیابی کی تمنا کا اظہار کیا ۔

 



متعللقہ خبریں