صدر ایردوان کی جانب سے مہمان حکام کے اعزاز میں عشائیہ

صدر ِ ترکی  نے پاکستان، افغانستان، البانیہ۔ بوسنیا  ہرزیگوینا، فلسطین، گینے، نائجر، نائجیریا ، سینیگال، صومالیہ اور تیونس کے اعلی سطحی حکام  کی قصرِ وحداتین   میں میزبانی کی

1194854
صدر ایردوان کی جانب سے مہمان حکام کے اعزاز میں عشائیہ

صدر رجب طیب ایردوان  نے کل عظیم چاملی جا مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی غرض سے استنبول آنے والے مہمان حکومتی و مملکتی سربراہان کے اعزاز میں  عشائیہ دیا۔

صدر ِ ترکی  نے پاکستان، افغانستان، البانیہ۔ بوسنیا  ہرزیگوینا، فلسطین، گینے، نائجر، نائجیریا ، سینیگال، صومالیہ اور تیونس کے اعلی سطحی حکام  کی قصرِ وحداتین   میں میزبانی کی۔

یہ عشائیہ بند کمرے میں دیا گیا۔

جناب  ایردوان نے عشائیے کے بعد البانوی صدر الیر میتا، گینے کے صدر آلفہ کوند، سینیگال کے صدر میکی سال،  فلسطین کے وزیر اعظم  محمد ابراہیم، افغانستان کے اجرا  وفد  کے صدر ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ  اور دیگر حکام سے دو طرفہ مذاکرات کیے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں