نیٹو کونسل کا 25 واں اجلاس ترکی میں ہوگا،صدارت اسٹولٹن برگ کریں گے

نیٹو کی  شاخ  شمالی بحر الکاہل کونسل  کا  25 واں  اجلاس  سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ  کی زیر صدارت  ترکی میں  منعقد ہوگا

1194470
نیٹو  کونسل کا  25 واں اجلاس  ترکی میں ہوگا،صدارت اسٹولٹن برگ کریں گے

نیٹو کی  شاخ  شمالی بحر الکاہل کونسل  کا  25 واں  اجلاس  سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ  کی زیر صدارت  ترکی میں  منعقد ہوگا۔

 نیٹو کے مطابق ، یہ اجلاس  6 تا 7 مئی کے درمیان  ہوگا جس کے سلسلے میں  اسٹولٹن برگ   اعلی  ترکی حکام سے بھی دو طرفہ  مذاکرات کریں گے۔

متعللقہ خبریں