یوکرین میں زیلنسکی کی کامیابی، صدرایردوان کا تہنیتی ٹیلی فون

صدر رجب طیب ایردوان  نے  یوکرین کے نو منتخب صدر ولا دیمیر زیلنسکی    کو ٹیلی فون پر مبارک باد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا

1189529
یوکرین میں زیلنسکی کی کامیابی، صدرایردوان کا تہنیتی ٹیلی فون

صدر رجب طیب ایردوان  نے  یوکرین کے نو منتخب صدر ولا دیمیر زیلنسکی    کو ٹیلی فون پر مبارک باد دی ہے ۔

صدارتی ذرائع کےمطابق ،اس بات چیت میں جناب ایردوان  نے نومنتخب صدر کو مبارک باد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہارکیا ۔

گزشتہ ہفتے منعقدہ  صدارتی انتخابات میں  ولا دیمیر زیلنسکی کو  اپنے حریف پوروشینکو کے مقابلے میں  73٫22 فیصد ووٹ ملے     جو کہ ایک  بڑی کامیابی تھی ۔



متعللقہ خبریں