روسی اور ترک وزراء خارجہ کی لیبیا کے حوالے سے بات چیت

دونوں وزراء نے عمومی  صورتحال اور بالخصوص لیبیا  میں رونما ہونے والے واقعات اور ان کے اثرات پر غور کیا

1186265
روسی اور ترک وزراء خارجہ کی لیبیا کے حوالے سے بات چیت

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو  نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے  ساتھ لیبیا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا  ہے۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  چاوش اولو اور روسی وزیر لاوروف نے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

دونوں وزراء نے عمومی  صورتحال اور بالخصوص لیبیا  میں رونما ہونے والے واقعات اور ان کے اثرات پر غور کیا  ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں