اس تعمیراتی شاہکار کی تباہی پوری انسانیت کے لئے باعث افسوس ہے: چاوش اولو

پیرس کے نوٹرے ڈیم کلیسا میں آتشزدگی کو ہم نہایت  دلگرفتگی کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ اس تاریخی شہپارے کی تباہی پوری انسانیت کے لئے تکلیف و افسردگی کا باعث ہے: میولود چاوش اولو

1184033
اس تعمیراتی شاہکار کی تباہی پوری انسانیت کے لئے باعث افسوس ہے: چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے فرانس کے دارالحکومت پیرس  میں واقع  نوٹرے ڈیم کتھیڈرل  میں آتشزدگی کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "عالمی ورثے کے اس تعمیراتی شاہکار کی تباہی پوری انسانیت کے لئے باعث افسوس ہے"۔

اپنے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں چاوش اولو نے کہا ہے کہ "پیرس کے نوٹرے ڈیم کلیسا میں آتشزدگی کو ہم نہایت  دلگرفتگی کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ اس تاریخی شہپارے  کی تباہی پوری انسانیت کے لئے تکلیف  و افسردگی کا باعث ہے"۔



متعللقہ خبریں