انگولا کے وزیر خارجہ کا دورہ ترکی

ترک ہوائی فرم کی براہ راست انگولا پروازوں کو شروع کیا جا ئیگا اور  توانائی و دفاعی صنعتی شعبہ جات میں باہمی تعاون  کو مزید فروغ دیا جائیگا

1182634
انگولا کے وزیر خارجہ کا دورہ ترکی

 

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے انگولا کے وزیر خارجہ مینول دومنگوس  آوگستو  سے انطالیہ میں ملاقات کی۔

چاوش اولو نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انگولا سے ہمارے ملک کا دورہ کرنے والے پہلے وزیر خارجہ  مینول دومنگوس  آوگستو کی انطالیہ میں میزبانی کرنے پر مجھے مسرت ہوئی ہے ، ترک ہوائی فرم کی براہ راست انگولا پروازوں کو شروع کیا جا ئیگا اور  توانائی و دفاعی صنعتی شعبہ جات میں باہمی تعاون  کو مزید فروغ دیا جائیگا۔



متعللقہ خبریں