ترکی: چاوش اولو۔ موگرینی۔ ہنٹ مذاکرات

مذاکرات میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے مخاطبین کے ساتھ لیبیا کی صورتحال کا جائزہ لیا

1180096
ترکی: چاوش اولو۔ موگرینی۔ ہنٹ مذاکرات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یورپی یونین  کی کمشنر برائے امورِ خارجہ و سلامتی پالیسی فریڈریکا موگرینی اور برطانیہ کے وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق  چاوش اولو نے موگرینی اور اپنے برطانوی ہم منصب ہنٹ کے ساتھ  ٹیلی فون پر مذاکرات کئے ۔

مذاکرات میں انہوں نے اپنے مخاطبین کے ساتھ لیبیا کی صورتحال کا جائزہ لیا۔



متعللقہ خبریں