انطالیہ میں روسی اور ترک وزراء خارجہ کی ملاقات

ترکی۔ روس مشترکہ  حکمتِ عملی منصوبہ بندی گروپ اجلاس میں بھی شرکت کرنے والے چاوش اولو  اور لاوروف بعد ازاں پریس کانفرس دیں گے

1173068
انطالیہ میں روسی اور ترک وزراء خارجہ کی ملاقات

 

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو  نے ا نطالیہ میں روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔

ملاقات سے قبل دونوں وزراء نے مصافحہ کرتے وقت تصاویر اتروائیں، یہ مذاکرات بند کمرے میں  جاری ہے۔

ترکی۔ روس مشترکہ  حکمتِ عملی منصوبہ بندی گروپ اجلاس میں بھی شرکت کرنے والے چاوش اولو  اور لاوروف بعد ازاں پریس کانفرس دیں گے۔



متعللقہ خبریں