صدر ایردوان کی نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم سے ملاقات

صدر  رجب طیب ایردوان  نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ  ونسٹن پیٹرز اور ان کے وفد سے ملاقات کی

1168816
صدر ایردوان کی نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم سے ملاقات

صدر  رجب طیب ایردوان  نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ  ونسٹن پیٹرز اور ان کے وفد سے ملاقات کی ۔

 یہ ملاقات اسلامی تعاون تنظیم کے استنبول میں منعقدہ ہنگامی اجلاس  کے  سلسلے میں ہوئی جس میں کیوی وزیر خارجہ بھی شریک تھے ۔

بند کمرے میں ہونے والی  اس ملاقات میں نائب صدر فواد اوکتائے،وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو، صدارتی مشیر اطلاعات  فخر الدین آلتون اور  صدارتی ترجمان  ابراہیم قالن بھی موجود تھے ۔



متعللقہ خبریں