صدر ایردوان کی لیبیائی مطابقتی کونسل کے صدر سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان  نے لیبیا  کی قومی مطابقتی  کونسل کے صدر  فائز السراج  سے  انقرہ  میں ملاقات کی جو کہ 1 گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی

1167638
صدر ایردوان کی لیبیائی مطابقتی کونسل کے صدر سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان  نے لیبیا  کی قومی مطابقتی  کونسل کے صدر  فائز السراج  سے  انقرہ  میں ملاقات کی ۔

 ایوان صدارت   کے مطابق ،بند کمرے میں ہونےوالی یہ ملاقات 1 گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی ۔

 



متعللقہ خبریں