قومی سلامتی کمیٹی کا اجلااس: دہشتگردی کے خلاف عزم کا اظہار

قومی سلامتی  کمیٹی کے اجلاس میں   اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ  ملک کی جنوبی سرحدوں کو دہشتگردوں کی آماج گاہ  بننے نہیں دیا جائے گا

1167598
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلااس: دہشتگردی کے خلاف عزم کا اظہار

 قومی سلامتی  کمیٹی   کے اجلاس میں   اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ    ملک کی جنوبی سرحدوں   کو دہشتگردوں کی آماج گاہ  بننے نہیں دیا جائے گا۔

گزشتہ روز  اجلاس  کی صدرات صدر رجب طیب ایردوان نے کی   جس کے اختتام پر جاری اعلامیئے میں   شامی علاقے منبج ،مشرقی دریائے فرات اور   وطن عزیز  کو دہشتگردوں سے پاک  کرنے اور  علاقے میں استحکام کی بحالی  اور نقل مکانی روکنے   کےلیے ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔

سانحہ نیو زی لینڈ کے  حوالے سے  اس اعلامیئے میں  ترک اور اسلام  دشمنانہ   عزائم  کے حامل عناصر کے خلاف    ضروری اقدامات کرنے  کا  بھی  فیصلہ کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں